Sports

IPL 2024 : آر سی بی نے گھر میں کیا دہلی کا شکار، پلے آف میں پہنچنے کی امیدیں برقرار

305views
RCB vs DC IPL 2024: رائل چیلنجرز بنگلورو نے دہلی کیپٹلز کو 47 رنز سے شکست دے کر آئی پی ایل 2024 میں اپنی پلے آف کی امیدوں کو زندہ رکھا۔ ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آر سی بی نے اپنے 187 رنز کے اسکور کا کامیابی سے دفاع کیا۔
Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.