پلاموں میں وزیر خزانہ کے ہاتھوں ’آدیواسی وکاس مہا کمبھ‘ میلے کا افتتاح
قبائلیوں کو اپنی ثقافت کو بچانا ہوگا: رادھا کرشنا کشور جدید بھارت نیوز سروسپلاموں، 11 فروری:۔ ضلع کے دبیا کھانڑ کھنڈ میں منعقدہ دو روزہ ریاستی قبائلی ترقی مہا کمبھ میلے کی افتتاحی...