اسرائیل۔ حماس جنگ پروزیر خارجہ ایس جے شنکرکا بیان ریا ض، 10 ستمبر (اے یوایس) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان،غزہ میں جاری جنگ کے بارے میں گہری تشویش میں مبتلا ہے اور اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے۔ جے شنکر نے یہ بیان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خلیجی تعاون کونسل کی پہلی وزارتی سطح کی میٹنگ کے دوران دیا۔ جے شنکر نے کہا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال ہمارے لیے سب سے زیادہ تشویشناک ہے۔ اس پر ہندوستان کا...