وزیر اعلیٰ ہیمنت نے رتن ٹاٹا کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا رانچی، 10 اکتوبر ( یو این آئی ) جھارکھنڈ کے وزیراعلی ہیمنت سورین نے آج ملک کے مشہور صنعت کار رتن ٹاٹا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مسٹر سورین نے رتن ٹاٹا کے بے وقت انتقال پر جھارکھنڈ میں ایک دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا۔رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مسٹر ٹاٹا ملک کا ایک انمول جواہر تھے۔ انہوں نے صنعت کے ساتھ ساتھ سماجی...
لکھنؤ، 9 اکتوبر:۔ (ایجنسی) سی او ضیاء الحق قتل کیس میں تمام 10 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہر ایک پر 19500 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ اس جرمانے کا نصف ضیاء الحق کی اہلیہ پروین آزاد کو دیا جائے گا۔یہ حکم سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے دیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ آج سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج دھیریندر کمار نے سی او قتل کیس میں 10 لوگوں کو عمر قید کی سزا سنائی...