Sports

ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کیا روہت شرما لیں گے ریٹائرمنٹ؟ خود کیا اس کا انکشاف، بتایا منصوبہ

245views
Rohit sharma retirements : روہت شرما ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں مسلسل دوسری بار ٹیم کو چیمپئن بنانے کے ارادے سے اتریں گے۔ پچھلی بار ٹیم انڈیا کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ کوچ راہل دراوڑ اور روہت شرما کے لیے یہ آخری موقع کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Follow us on Google News