Sports

ریشبھ پنت سے ہارے کے ایل راہل، دہلی پلے آف کی ریس میں آگے، لکھنو کا باہر ہونا تقریبا طے

422views
IPL 2024 : انڈین پریمیئر لیگ میں جس میچ پر ہر کسی کی نظر تھی، اسے دہلی کیپٹلز نے یک طرفہ کر دیا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف ٹاس ہارنے کے بعد 4 وکٹوں پر 208 رنز کا اسکور بنانے کے بعد شاندار گیندبازی کرکے میچ اپنے  نام کرلیا۔
Follow us on Google News