جمشید پور، 10 اکتوبر (ہ س)۔ سیتارا مڈیرا تھانہ علاقہ کے اوراوں بستی میں واقع درگا ساہو کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے بھاگ رہے بدمعاشوں میں سے ایک زخمی ہوگیا۔ زخمی حالت میں گولموری تھانہ علاقہ واقع 24 سندھی رفیوجی کالونی ساکن مونی موہنتی عرف چترنجن موہنتی کو پولیس پکڑ کر ایم جی ایم اسپال میں داخل کروایا، جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔ موقع سے پولیس نے ایک لوڈیڈ دیسی پستول، موٹر سائیکل اور کھوکھا برآمد کیا ہے۔ پولیس کے مطابق پیر کی دیر رات اوراوں بستی میں درگا ساہو کے گھر کے باہر فائرنگ کی واردات کی اطلاع ملی۔ وہیں واردات کو انجام دینے کے بعد، موٹر سائیکل پر سوار بدمعاش فرار ہونے کی کوشش میں گر کر زخمی ہو گیا، جسے پولیس نے پکڑ لیا اور زخمی حالت میں ایم جی ایم میں داخل کرایا۔ پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ واردات میں ملوث دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
211
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
You Might Also Like
مرکزی حکومت کے ہاتھ کی کٹھپتلی بن گیا ہے کمیشن
انتخابی جلسے میں ہیمنت سورین نے پھر مرکزی حکومت اور بی جے پی کو نشانہ بنایا جدید بھارت نیوز سروسکھونٹی، 2...
ریاست کی نئی چیف سکریٹری الکا تیواری نے چارج سنبھال لیا
جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 2 نومبر:۔ جھارکھنڈ کی نئی چیف سکریٹری الکا تیواری نے ہفتہ کو چارج سنبھال لیا۔ چارج...
ہیمنتا پر نفرت انگیز تقریر کرنے کا الزام
انڈیا اتحاد نے چیف الیکشن کمیشنر کو میمورنڈم پیش کیا جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 2 اکتوبر:۔ جھارکھنڈ میں اس ماہ...
’ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے، جھارکھنڈ کا بقایہ 1.36لاکھ کروڑ دے دیجیے‘
ہیمنت سورین نے پی ایم مودی کو لکھا خط جدید بھارت نیوز سروسرانچی، 2 نومبر:۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور...