Jharkhand

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے دیویندر مانجھی کو خراج عقیدت پیش کیا

161views

رانچی، وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے گوئل کیرا میں دیویندر مانجھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے ٹویٹ کرکے لکھا، آج مغربی سنگھ بھوم ضلع کے تحت گوئلکیرا ہاٹ بازار گراؤنڈ میں منعقدہ امر ویر شہید دیویندر ماجھی جی کے یوم شہادت کے موقع پر خراج تحسین پیش کرنے کے پروگرام میں حصہ لیا۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.