104
کمیشن نے 13 ضلع کلکٹروں، پولیس کے سپرنٹنڈنس اور پولیس کمشنروں کے تبادلے کی ہدایت دی ہے
بھارت کے انتخابی کمیشن نے چناو والی ریاست تلنگانہمیں مختلف سینئر حکام کے ٹرانسفر کے احکامات دیئے ہیں۔ کمیشن نے 13 ضلع کلکٹروں، پولیسکے سپرنٹنڈنس اور پولیس کمشنروں کے تبادلے کی ہدایت دی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ حیدرآبادکے پولیس کمشنروں سی وی آنند، وارنگل سی پی وی رنگاناتھ اور نظام آباد سی پی وی ستیہنارائن کا بھی تبادلہ کردیاگیا ہے۔