International

بھارت اور چین نے مغربی سیکٹر میں حقیقی کنٹرول لائن کے علاقے میں باقی ماندہ تصفیہ طلب معاملات کو بھی حل کرنے سے اتفاق کیاہے

166views

بھارت اور چین نے مغربی سیکٹر میں حقیقی کنٹروللائن کے علاقے میں باقی ماندہ تصفیہ طلب معاملات کو بھی حل کرنے سے اتفاق کیاہے۔ اسسلسلے میں 9 اور 10 اکتوبر کو لداخ میں چشول مولڈو سرحد پر دونوں ملکوں کے کورکمانڈرسطح کی بات چیت کا 20 واں دور منعقد ہوا۔

وزارت خارجہ نے بتایا کہ دونوں ممالک نے فوجی اورسفارتی سطح پر افہام اور بات چیت کا سلسلہ جاری رکھنے کی حامی بھرلی۔ دونوں اطراف نےسرحدی علاقوں میں زمینی سطح پر امن و استحکام برقرار رکھنے کا عزم بھی ظاہر کیا۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.