بھارتی فوج آج، انجینئروں کی Corps کا 243واں دن منارہی ہے۔ اِس موقعے پر فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے سبھی عہدوں ، آزمودہ کار فوجیوں اور Corps کے کنبوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
آکاشوانی نیوز سے ایک خصوصی بات چیت میں Corps کے انجینئر-اِن-چیف لیفٹیننٹ جنرل اروند والیا نے کہا کہ Corps of engineers جنگی انجینئرنگ مدد فراہم کرتی ہے اور مسلح فوجوں نیز دیگر دفاعی تنظیموں کیلئے بنیادی ڈھانچہ تیار کرتی ہے۔









Users Today : 34
Users Yesterday : 349
Users Last 7 days : 2068
Users Last 30 days : 3556
Users This Month : 3542
Users This Year : 3556
Total Users : 4565099