قومی راجدھانی خطے میں دھوئیں اور دھند کی موٹی پرت بدستور چھائی ہوئی ہے اور ہوا کی کوالٹی اب بھی شدید زمرے میں ہے۔ آج صبح 7 بجے ہوا کی کوالٹی کی اشاریہ 396 پر تھا۔
قومی راجدھانی دلی میں فضائی آلودگی کے مدِنظر موٹر گاڑیوں کے لیے Odd-Even نظام اِس مہینے کی 13 تاریخ سے 20 تاریخ تک ایک ہفتے کے لیے نافذ کیا جائے گا۔ دلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نے یہ جانکاری دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ LNG، CNG اور ضروری اشیاءکے الیکٹرک ٹرکوں اور ضروری خدمات سے وابستہ گاڑیوں کو چھوڑ کر دیگر ٹرکوں کے دلی میں داخل ہونے پر پابندی عائد ہے۔

Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593070