NationalWest Bengal

مہُوا موئترا لوک سبھا کی اخلاقیات سے متعلق کمیٹی کے سامنے حاضر ہوں گی

176views

TMCکی ممبر پارلیمنٹ Mahua Moitra پیسے لےکر سوال کرنے کے مبینہ معاملے میں آج لوک سبھا کی اخلاقیات سے متعلق کمیٹی کے سامنےحاضر ہوں گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ان سے اخلاقیات سے متعلق کمیٹی تین مرکزی وزارتوںسے حاصل دیگر دستاویزات اور شواہد کی بنیاد پر پوچھ تاچھ کی جائے گی۔ پارلیمانی پینلنے تین وزارتوں سے معلومات طلب کی تھیں۔ Mahua Moitra نے ان الزاماتسے انکار کیا ہے لیکن کاروباری شخص درشن ہیرا نندانی کے ساتھ پارلیمانی Login کرنے کی بات قبول کی ہے۔

 سپریم کورٹ کے وکیل Jai Anant Dehadraiسے پچھلے ماہ اخلاقیات سے متعلق کمیٹی کی طرف سے پوچھ تاچھ کی گئیتھی۔ جنھوں نے Moitra پر پارلیمنٹ میں سوال پوچھنےکے لیے رشوت لینے کا الزام لگایا تھا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے BJP ایم۔پی نشی کانت دوبے جو اس معاملے میں شکایت کنندہ ہیں، نے کہا ہے کہ وہپہلے ہی کمیٹی کے سامنے پیش ہو چکے ہیں اور اب یہ پینل پر ہے کہ وہ حتمی طو رپر کوئیفیصلہ کرے۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.