Chief Minister of Jharkhand Hemant Soren expressed his condolences as he shared the grief of JMM leader Vinod Pandey.
رانچی، 13 اکتوبر:۔[جدید بھارت نیوز سروس] وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور سینئر رہنما ونود کمار پانڈے کی والدہ کے انتقال پر ان کے رانچی واقع رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت پیش کی۔ انہوں نے مرحومہ کی روح کی تسکین کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان کو صبر کی تلقین کی۔وزیر اعلیٰ نے اپنے پیغام میں کہا، ’’مرانگ بُرُو (مقامی دیوتا) مرحومہ کو سکون عطا کرے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے‘‘۔









Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593054