Nationalپٹنہ سے جسیڈیہہ جا رہی ٹرین میں لگی زبردست آگ، مسافروں نے کود کر بچائی جانJadeed Bharat4 months agoJune 30, 2024136ایک بار پھر ٹرین میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ پیش آیا ہے۔ حادثہ پٹنہ سے جسیڈیہہ جا رہی پیسنجر ٹرین...
Jharkhandجھارکھنڈ بورڈ کا 10ویں کا نتیجہ جاری، 90 فیصد طلباء کامیاب، لڑکیوں نے ماری بازیJadeed Bharat6 months agoApril 20, 2024255رانچی: جھارکھنڈ میں 10ویں بورڈ کے امتحان میں لڑکیوں کا غلبہ رہا ہے۔ جیوتسنا جیوتی 99.2 فیصد نمبروں کے ساتھ...
Jharkhandگورنر نے چوتھی بار جھارکھنڈ فنانس بل واپس لوٹایاJadeed Bharat6 months agoApril 7, 2024210کہا: جو ترمیم تجویز کی گئی ہے وہ مرکز کا دائرہ اختیار ہے رانچی، 7 اپریل:۔ گورنر سی پی رادھا...
National’بی جے پی سنٹرل ایجنسیوں کا غلط استعمال کر رہی‘، ترنمول کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مداخلت کا کیا مطالبہJadeed Bharat7 months agoApril 3, 2024185ترنمول کانگریس لیڈران نے برسراقتدار بی جے پی پر سنٹرل ایجنسیوں کے غلط استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن...
Jharkhandوزیر اعلیٰ نے بندگاؤں اور ہاٹ گمھریہ میں ڈگری کالج کا سنگ بنیاد رکھاJadeed Bharat7 months agoMarch 16, 2024261چائباسہ میں 231کروڑ کی 135 سکیموں کا سنگ رکھا، 107کروڑ کی 27 سکیموں کا افتتاح کیا جدید بھارت نیوز سروسچائباسہ،...
Nationalلوک سبھا انتخاب 2024: بی جے پی نے 195 سیٹوں پر امیدوار کا کیا اعلان، نئی دہلی سے سشما سوراج کی بیٹی کو ملا ٹکٹ7 months agoMarch 2, 2024114بی جے پی نے لوک سبھا انتخاب 2024 کو پیش نظر رکھتے ہوئے آج امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری...
Nationalممتا بنرجی انڈیا اتحاد کا حصہ، سیٹ شیئرنگ سے متعلق وقت پر جاری ہوگا مشترکہ بیان: جئے رام رمیش8 months ago202کانگریس کے سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے مغربی بنگال میں انڈیا اتحاد کو لے کر پیش کیے جا رہے...
Jharkhand’2027 تک 20 لاکھ غریبوں کو دیں گے 3 کمرے والا ابوا آواس‘، جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا اعلانJadeed Bharat9 months agoJanuary 24, 2024256جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے منگل کے روز کھونٹی ضلع میں منعقد تقریب کو خطاب کرتے ہوئے اعلان...
Jharkhandگوگل پر اشتہارات کے ذریعے دھوکہ دینے کے الزام میں جھارکھنڈ سے دو گرفتارJadeed Bharat9 months agoJanuary 23, 2024203گوگل پر اشتہارات کے ذریعے کسٹمر سروس کے نام پر کئی لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں جھارکھنڈ سے...
Jharkhandپیر کو جھارکھنڈ میں تمام دفاتر دوپہر ڈھائی بجے تک بند رہیں گے، سرکاری اسکول دن بھر بند رہیں گےJadeed Bharat9 months agoJanuary 21, 2024212رانچی: جھارکھنڈ میں تمام سرکاری دفاتر پیر (22 جنوری) کو دوپہر 2:30 بجے تک بند رہیں گے۔ تمام سرکاری سکول...