ایک غیر معمولی واقعےمیں امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر Kevin MaCarthy کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ 210 ووٹوں کےمقابلے 216 ووٹوں سے ایوان نے اپنے لیڈر کو برطرف کردیا۔ 208 ڈیموکریٹکس ارکان کے ہمراہآٹھ ریپبلیکنس ارکان نے بھی MaCarthy کو ہٹانےکے لیے ووٹ دیے۔ ان کو برطرف کرنے کی قیادت فلوریڈا سے ریپبلیکن کے نمائندے Matt Gaetz نے کی۔ x
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میک کارتھی کو عہدے سے برطرف کردیا گیا
مقالات ذات صلة










Users Today : 223
Users Yesterday : 161
Users Last 7 days : 770
Users Last 30 days : 770
Users This Month : 756
Users This Year : 770
Total Users : 4562313