منی پور: پانچ دنوں کیلئے انٹرنیٹ سسپینڈ
پولیس سے جھڑپ میں کئی طلبہ زخمی، سی آر پی ایف کے مزید جوان بھیجے گئے امپھال، 11 ستمبر (اے یوایس) منی پور حکومت نے ایک نظرثانی شدہ حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کے شدید احتجاج کے پیش نظر ریاست کے صرف پانچ وادی اضلاع میں انٹرنیٹ...