117views
سلی سے سدیش کمار مہتو،پاکوڑ سے اظہر اسلام امیدواروں
جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 20 اکتوبر : ۔ جھارکھنڈ اسمبلی عام انتخاب 2024 کیلئے پارٹی صدر سدیش کمار مہتو کی صدارت میں اتوار ، 20 اکتوبر 2024 کو ہوئی پارلیمانی بورڈ کی بیٹھک میں لئے گئے فیصلے کی روشنی میں آجسو پارٹی کے امیدواروں کی پہلی لسٹ جاری کی جاتی ہے۔
سلی سے سدیش کمار مہتو، رام گڑھ سے مسز سنیتا چودھری، لوہردگا سے مسز شانتی بھگت، گومیا سے لمبودر مہتو، جگ سلائی سے رام چندر ساہس، مانڈو سے نرمل مہتو (تیواری مہتو) ، ایچا گڑھ سے ہرے لال مہتو ، پاکوڑ سے اظہر اسلام۔
