328
اتراکھنڈ میں 7 افراد ہلاک اور 22 دیگر اس وقت زخمیہوگئے جب کل دیر رات نینی تال ضلعے میں Kaladhungi روڈ پرمنگولی Ghatkad کے نزدیک 31 مسافروں کو لے جارہیایک بس ایک کھائی میں گرگئی۔بس حادثے میں شامل افراد ہریانہ کے Hisar ضلعے کے اسکول کے ٹیچرس تھے جو نینی تال کے ایک دورے سے واپس آرہے تھے۔دیگر بچاو یونٹوں کے ساتھ ساتھSDRF کی ٹیماور مقامی پولیس نے حادثے کے بعد 25 افراد کو بچایا ہے۔
زخمیوں کو علاج کے لیے ہلدوانی کے سشیلا تیواریاسپتال لے جایاگیاہے۔