وزیر اعلیٰ نے کہا : ہم لواحقین کی ہر ممکن مدد کریں گے
جدید بھارت نیوز سروس
کولکاتا11اکتوبر: دہشت گردی کے خاتمے کے خلاف آپریشن کے دوران اننت ناگ میں برفانی طوفان کی زد میں آکر بنگال کے دو فوجی شہید ہوگئے۔ ایک مرشد آباد کا رہنے والا پالش گھوش (38) اور دوسرا سوجوئے گھوش (28) بیر بھوم کا رہنے والے تھے ۔ اس دکھ کی گھڑی میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نےگہرے تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیر اعلیٰ نےپوست پر لکھاکہ، ‘ان کے سوگوار خاندانوں اور رشتہ داروں سے میری دلی تعزیت۔ ہماری حکومت دکھ کی اس گھڑی میں دونوں خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرے گی۔










Users Today : 238
Users Yesterday : 161
Users Last 7 days : 785
Users Last 30 days : 785
Users This Month : 771
Users This Year : 785
Total Users : 4562328