کلکتہ، 24/ اکتوبر شہر کے مشہور فوڈ برانڈ بریانی اینڈ بیونڈ نے باروئی پور میں اپنی نئی شاخ کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب آج دوپہر 3 بجے مِدّے روڈ پر سیلز ٹیکس آفس کے نزدیک بنرجی فارمیسی کے پاس منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مشہور اداکارہ روپشا چکرورتی مہمانِ خصوصی کے طور پر موجود تھیں، جب کہ معروف فیشن ڈیزائنر رائے کشوری نے اسپیشل گیسٹ کے طور پر شرکت کی۔ معزز کونسلر گَوتَم کمار بسواس بھی گسٹ آف آنر کے طور پر شریک ہوئے۔تقریب میں متعدد سماجی شخصیات اور معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے بھی شرکت کی۔ اس تعلق سے منتظمین نے کہا کہ ان کا مقصد “اصلی ذائقہ، بہتر معیار اور مناسب قیمت” کے ساتھ عوام کو بہترین تجربہ فراہم کرنا ہے۔
باروئی پور میں ’’بریانی اینڈ بیونڈ‘‘ کی نئی شاخ کا افتتاح
مقالات ذات صلة










Users Today : 158
Users Yesterday : 290
Users Last 7 days : 2470
Users Last 30 days : 4385
Users This Month : 4371
Users This Year : 4385
Total Users : 4565928