کولکاتہ (راست) انجمن ترقی اردو ہند مغربی بنگال کے دفتر ’’اردو گھر‘‘ توپسیا میں یوم سرسید کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت انجمن کے صدر اظہار عالم اور نقابت محمد صادق نے کی۔ انجمن کے نائب صدر قمر الدین ملک، جنرل سکریٹری ڈاکٹر واصف اختر، پروفیسر منصور عالم، ڈاکٹر فاطمہ خاتون، محمد جلیل، غلام محمد، سید حسن، مختار احمد فردین و دیگر نے سرسید احمد خان کے تعلق سے اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر مسلم ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے انجمن کے نائب صدر کے ہاتھوں طالب علم کو چیک دیا گیا۔ اس پروگرام میں محمد انیس الرحمان، ڈاکٹر الوارث، شرف الزماں کے علاوہ معزز شخصیت موجود تھے۔
انجمن ترقی اردو ہند مغربی بنگال کے دفتر ’’اردو گھر‘‘ توپسیا میں یوم سرسید کی تقریب کا انعقاد
مقالات ذات صلة










Users Today : 51
Users Yesterday : 247
Users Last 7 days : 3059
Users Last 30 days : 7286
Users This Month : 7272
Users This Year : 7286
Total Users : 4568829