![](https://jadeedbharat.com/wp-content/uploads/2025/02/1-5-750x450.jpg)
7views
جدید بھارت نیوز سروس
مدھو پور ۶؍ فروری:جمعرات کو مدھو پور اسٹیشن سے بکسر ٹاٹا ایکسپریس ٹرین کے ذریعے عمرہ کی غرض سے ٹاٹاایک وفد روانہ ہوا،اور وہاں سے جدہ کے لیے روانہ ہوگا۔ عمرہ کے لیے جانے والوں میں مدھوپور اسمبلی حلقہ کے تحت چتناری محلہ کے مولانا ظفرالدین امجدی کے علاوہ ٹاٹا کے کئی لوگ ان کے ساتھ حج عمرہ کے لیے شامل ہوں گے۔ اسٹیشن پر بڑی تعداد میں لوگ ان سے ملنے آئے تھے۔ سب نے ان کو گلے لگایا، ہار پہنائے اور اپنے ملک اور ان کے خاندان کی خوشحالی اور امن کے لیے دعا کیدرخواست کی۔ اس موقع پر عمران انصاری، جہانگیر انصاری، حافظ گل محمد، محمد امام الدین ،محمد مجاہد انصاری، جلیم انصاری، ساجد انصاری، مولانا ساجد حسین انصاری، نسیم انصاری، شمیم اختر، محمد اسلم، وسیم اختراورگاؤں کے لوگ موجود تھے۔
![Follow us on Google News](https://jadeedbharat.com/wp-content/uploads/2024/01/GoogleNews.png)