آپریشن اجئے کے تحت اسرائیل سے پہلی پرواز کے ذریعے آج صبح 212 بھارتی شہریوں کو وطن واپس لایا گیا ہے۔ مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے اسرائیل سے وطن واپس آنے والے شہریوں کا خیر مقدم کیا۔ بھارتی شہریوں کو واپس لانے کیلئے پرواز کَل شام تل ابیب میں Ben Gurion ہوائی اڈے سے روانہ ہوئی تھی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے ان بھارتیوں کی واپسی کو آسان بنانے کیلئے آپریشن اجئے کے آغاز کا اعلان کیا تھا جو وطن واپس آنے کے خواہشمند ہیں۔ اسرائیل میں بھارتی سفارتخانے نے آج کیلئے دوسری پرواز کا پہلے ہی اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر روانہ ہونے کیلئے اپنا ای-میل رجسٹریشن بھیجیں۔
212 Indian nationals have been brought back home this morning through the first flight from Israel under Operation Ajay. Union Minister Rajiv Chandrasekhar welcomed the citizens who returned home from Israel. The flight to bring back the Indian nationals left Ben Gurion Airport in Tel Aviv yesterday evening. External Affairs Minister Dr. S. Jaishankar had announced the launch of Operation Ajay to facilitate the return of Indians who wish to return home. The Indian Embassy in Israel has already announced the second flight for today and said to send your email registration to depart on a first-come, first-served basis.
315
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
You Might Also Like
وزیراعظم نے مکر سنکرانتی، اُترائَن اور ماگھ بیہو کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی
نئی دہلی 14 جنوری (پی آئی بی)وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مکر سنکرانتی، اُترائَن اور ماگھ بیہو کے موقع...
’’مشن موسم ‘‘ پائیدار مستقبل اور مستقبل کی تیاری کے تئیں ہندوستان کے عزم کی علامت ہے:وزیراعظم
نئی دہلی ۔14؍جنوری۔ ایم این این۔وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے 150...
7/11ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملہ
اے ٹی ایس کی تفتیش متعصب، ملزمین کو جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا بامبے ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ...
شدید زلزلہ سے پھر لرز اٹھا جاپان
ریکٹر اسکیل پر شدت 6.9 درج، سنامی کا الرٹ جاری نئی دہلی، 13 جنور:۔ (ایجنسی) دنیا میں لگاتار آ رہے...