ملک میں اِس سال خاتون مزدوروں کی تعداد میں چار اعشاریہ دو فیصد کا خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اب یہ تعداد 37 فیصد ہوگئی ہے۔ اس کا انکشاف اعدادوشمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت نے، مزدوروں سے متعلق سروے کی 2022-23 کی اپنی Periodic رپورٹ میں کی ہے۔ خواتین اور بچوں کے فروغ کی وزارت نے کہا کہ یہ اضافہ حکومت کے اُن پالیسی اقدامات کے سبب ہوا ہے جن کا مقصد خواتین کی طویل مدتی سماجی، اقتصادی اور سیاسی ترقی ہے۔
This year, the number of women workers in the country has increased significantly by 4.2%. Now this number has increased to 37 percent. This was disclosed by the Ministry of Statistics and Program Implementation in its Periodic Report of Labor Survey 2022-23. The Ministry of Women and Child Development said that this increase is due to the government’s policy initiatives aimed at the long-term social, economic and political development of women.