National

سرکار نے لوگوں سے موبائل کنکشن کاٹنے کی دھمکی والی کالس سے ہوشیار رہنے کو کہا ہے

182views

سرکار نے لوگوں سے موبائل کنکشن کاٹنے کی دھمکی والی کالس سے ہوشیار رہنے کو کہا ہے۔ سرکار نے سبھی لوگوں کو یہ صلاح دی ہے کہ وہ اِس طرح کی کالس موصول ہونے پر کسی طرح کی ذاتی جانکاری فراہم نہ کریں۔ ٹیلی مواصلات کے محکمے نے اس طرح کی شر انگیز کالس کے تعلق سے ایڈوائیزری جاری کی ہے۔ اِس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ، فون کالس کے ذریعے کنکشن کاٹنے کی کوئی وارننگ جاری نہیں کرتا اور اِس طرح کی کالس کو مشتبہ تصور کیا جانا چاہیے۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.