Saturday, December 6, 2025
ہومSportsآرکٹک اوپن بیڈمنٹن میں فن لینڈ میں خواتین کے سنگلز کے سیمی...

آرکٹک اوپن بیڈمنٹن میں فن لینڈ میں خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنلز میں پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی کھلاڑی سے ہوگا

فن لینڈ کے شہر Vantaa Energia Areena میں جاری Arctic اوپن بیڈمنٹن میں آج خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی Wang Zhi Yi سے ہوگا۔ آٹھویں سیڈکی پی وی سندھو کوارٹر فائنل میں وئیتنام کی Thuy Linh Nguyen کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ سندھو نے 90 منٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں دنیا کی 26 ویں نمبر کی کھلاڑی Thuy Linh Nguyen کو شکست دی۔ سابق عالمی چمپئن اور اولمپک میں دو مرتبہ کی میڈل یافتہ پی وی سندھو کا مقصد 2023 کے BWF کا پہلا خطاب حاصل کرنا ہے۔ 

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات