فن لینڈ کے شہر Vantaa Energia Areena میں جاری Arctic اوپن بیڈمنٹن میں آج خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ چین کی عالمی نمبر ایک کھلاڑی Wang Zhi Yi سے ہوگا۔ آٹھویں سیڈکی پی وی سندھو کوارٹر فائنل میں وئیتنام کی Thuy Linh Nguyen کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی ہیں۔ سندھو نے 90 منٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں دنیا کی 26 ویں نمبر کی کھلاڑی Thuy Linh Nguyen کو شکست دی۔ سابق عالمی چمپئن اور اولمپک میں دو مرتبہ کی میڈل یافتہ پی وی سندھو کا مقصد 2023 کے BWF کا پہلا خطاب حاصل کرنا ہے۔











Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593071