ٹینس میں اٹلی کے شہر Turins میں، بھارت کے روہن بوپنا اور اُن کے آسٹریلیائی ساتھی Matthew Ebden اے ٹی پی فائنل کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تیسرے درجے کی بھارت-آسٹریلیائی جوڑی نے، نیندرلینڈس کے Wesley Koolhof اور برطانیہ کے Neal Skupski کو، سیدھے سیٹوں میں چھ-چار، سات-چھ سے ہرایا۔ یہ مقابلہ 84 منٹ تک جاری رہا۔
اِس کے ساتھ ہی 43 سالہ روہن بوپنا ATP کے فائنل میں سیمی فائنل میں پہنچنے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔









Users Today : 252
Users Yesterday : 293
Users Last 7 days : 1883
Users Last 30 days : 2734
Users This Month : 2720
Users This Year : 2734
Total Users : 4564277