بھارت کی اشونی پونپّااور تنیشا کریسٹو نے کَل، گوہاٹی ماسٹرز 2023 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز کاخطاب جیت لیا۔ اشونی پونپّا اور تنیشا کریسٹو نے، جو BWF سُپر 100 ٹورنامنٹ میں دوسرے درجے کی کھلاڑی ہیں، تائپے کیSung Shuo Yun اورYu Chein Hui کو اکیس۔تیرہ، اکیس۔اُنیس سےہرایا اور اس طرح انھوں نے، جوڑی کے طور پر دوسرا خطاب حاصل کر لیا۔
گوہاٹی ماسٹرز2023 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے نتائج کو، پیرس 2024 اولمپکس کی، کھلاڑیوں کی کوالیفائنگدرجہ بندی میں شمار کیا جائے گا۔
اِس بھارتی جوڑینے اِس سال کے شروع میں ابوظبی ماسٹرز سُپر 100 ٹورنی میں بھی جیت حاصل کی تھی۔










Users Today : 27
Users Yesterday : 360
Users Last 7 days : 3046
Users Last 30 days : 6752
Users This Month : 6738
Users This Year : 6752
Total Users : 4568295