راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخلکرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آج پہلے دن آٹھ امیدواروں نے 9 پرچے بھرے۔ ریاست میں انتخاباتکے لیے آج نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 6 نومبرہے جبکہ سات تاریخ کو کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔
اِدھر تلنگانہ میں کانگریس اور تلنگانہ جن سمیتی نے اسمبلیانتخابات میں سیٹوں میں حصے داری اور اتحاد کے علاوہ حکمراں BRS کے خلاف مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں پارٹیوںکے رہنماؤں نے آج حیدرآباد میں ایک پریس کانفرنس میں اس بات کا اعلان کیا۔×









Users Today : 318
Users Yesterday : 305
Users Last 7 days : 2222
Users Last 30 days : 3491
Users This Month : 3477
Users This Year : 3491
Total Users : 4565034