سری نگر، 25 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے لیڈر راہل گاندھی جمعہ کو اپنے ایک روزہ دورہ سری نگر کے دوران بادامی باغ فوجی ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے پہلگام حملے میں زخمی ہونے والے سیاحوں کی عیادت کی۔اس دوران پارٹی کے ریاستی صدر طارق حمید قرہ اور دیگر سینئر لیڈران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ذرائع نے بتایا کہ موصوف لیڈر نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے ساتھ بھی ملاقات کی اور اس دوران کئی امور پر بات چیت ہوئی۔









Users Today : 85
Users Yesterday : 219
Users Last 7 days : 1305
Users Last 30 days : 1573
Users This Month : 1559
Users This Year : 1573
Total Users : 4563116