Saturday, December 6, 2025
ہومChhattisgarhمیزورم اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

میزورم اور چھتیس گڑھ اسمبلی انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن جاری

میزورم میں اسمبلی انتخابات کے واحد مرحلے اور چھتیس گڑھ کے پہلے مرحلے کیلئے نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ میزورم کی 40 اسمبلی سیٹوں کیلئے انتخابات 7 نومبر کو ہوں گے جبکہ چھتیس گڑھ کی 90 اسمبلی سیٹوں کیلئے پولنگ 7 اور 17 نومبر کو ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی تین دسمبر کو ہوگی۔  چھتیس گڑھ کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے نوٹیفکیشن 21 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا۔ مدھیہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ میں واحد مرحلے کے تحت ووٹنگ ہوگی۔ مدھیہ پردیش میں 17 نومبر، راجستھان میں 23 نومبر اور تلنگانہ میں 30 نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات