Saturday, December 6, 2025
ہومNationalبھارتی فوج آج انجینئروں کی کورپس کا 243 واں دن منارہی ہے

بھارتی فوج آج انجینئروں کی کورپس کا 243 واں دن منارہی ہے

بھارتی فوج آج، انجینئروں کی Corps کا 243واں دن منارہی ہے۔ اِس موقعے پر فوج کے سربراہ جنرل منوج پانڈے نے سبھی عہدوں ، آزمودہ کار فوجیوں اور Corps کے کنبوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

آکاشوانی نیوز سے ایک خصوصی بات چیت میں Corps کے انجینئر-اِن-چیف لیفٹیننٹ جنرل اروند والیا نے کہا کہ Corps of engineers جنگی انجینئرنگ مدد فراہم کرتی ہے اور مسلح فوجوں نیز دیگر دفاعی تنظیموں کیلئے بنیادی ڈھانچہ تیار کرتی ہے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات