جدید بھارت نیوز سروس:جموںکشمیر:ہیرگوس اور گمڈور شاہ آباد اسمبلی ضلع اننت ناگ جموں کشمیر میں کانگریس امیدوار اور جھارکھنڈ کانگریس انچارج غلام احمد میر کے حق میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے کانگریس لیڈر ونئے سنہا دیپواور سنجے لال پاسوان کے علاوہ جھارکھنڈ کے دیگر لیڈران موجو رہے۔ وہیں ونئے سنہا دیپو نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ وہ غلام احمد میر کواسمبلی انتخاب میں اپنا ووٹ دیکر انہیںکامیاب کریں۔










Users Today : 52
Users Yesterday : 257
Users Last 7 days : 1581
Users Last 30 days : 1967
Users This Month : 1953
Users This Year : 1967
Total Users : 4563510