فوج نے سکم میں شدیدبرفباری اور موسم کے ناموافق حالات کے دوران 800 سے زیادہ پھنسے ہوئے سیاحوں کو بچایاہے۔TrishaktiCorps کے جوان فوراً ہی حرکت میں آگئے اور سینکڑوں سیاحوںکو باہر نکالا۔ یہ لوگ کل مشرقی سکم کے اونچے مقامات پر پھنس گئے تھے، ان میں معمرافراد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔ بچاﺅ کی یہ کارروائی اب بھی جاری ہے۔ سیاحوں کو محفوظعلاقوں میں منتقل کیا جا رہا ہے اور انھیں رہنے کی جگہ، گرم کپڑے، طبی مدد اور گرمکھانا فراہم کیا جا رہا ہے۔
فوجی جوانوں نے پھنسےہوئے سیاحوں کے قیام کے لیے اپنے بیرکس خالی کردےے ہیں۔ بھارتی فوج ہمالیہ کے بہت زیادہاونچائی والے علاقوں میں سرحد کی نگہانی کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحوں اور مقامی لوگوںکو مدد فراہم کرنے میں پیش پیش رہتی ہے۔ پھنسے ہوئے سیاحوں نے فوج کے ذریعے فوری مددفراہم کیے جانے پر اپنے گہرے تشکر کا اظہار کیا ہے۔x









Users Today : 121
Users Yesterday : 274
Users Last 7 days : 1763
Users Last 30 days : 2310
Users This Month : 2296
Users This Year : 2310
Total Users : 4563853