جدید بھارت نیوز سروس
گملا،27؍فروری: ریاستی اقلیتی کمیشن جھارکھنڈ حکومت کےرکن وارث قریشی نے گملا ضلع کا دورہ کر ضلع میں اقلیتی فلاح کیلئے چلائی جا رہی اسکیموں کی جانکاری گملا ضلع فلاحی افسر سے لی۔ قبرستان گھیرابندی، وزیراعلیٰ روزگار تخلیق اسکیم کے تحت اقلیتی بےروزگار نوجوانوں کو لون کی حالت ، ضلع میں اقلیتی اسکالر شپ کی حالت کا جائزہ لیا۔ جو اسکیمیں اقلیتی فلاح کیلئے چل رہی ہیں، اس میں تیزی لانے اور ساتھ ہی نئی اقلیتی اسکیمیں بنا کر ریاست کو بھینے کی بھی ہدایت دی۔









Users Today : 86
Users Yesterday : 385
Users Last 7 days : 2509
Users Last 30 days : 4698
Users This Month : 4684
Users This Year : 4698
Total Users : 4566241