جدید بھارت نیوز سروس
رانچی، 24 دسمبر:۔ پرائیویٹ اسکول اینڈ چلڈرن ویلفیئر ایسوسی ایشن (پاسوا) جھارکھنڈ چیپٹر کے وفد نے منگل کے روز وزیر تعلیم رام داس سورین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ وفد نے وزیر تعلیم کو پرائیویٹ سکولوں کے مسئلہ اور زمین کی قلت اور دیگر مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وفد میں ایگزیکٹو صدر ماسٹر عثمان، جنرل سکریٹری مسعود کچھی، نائب صدر سید انصر اللہ اور رانچی ضلع کے سرپرست محمد مہتاب انصاری شامل تھے۔









Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4595796