Friday, December 5, 2025
ہومJharkhandجے ایم ایم لیڈر ونود پانڈے کے غم میں شریک ہو کروزیر...

جے ایم ایم لیڈر ونود پانڈے کے غم میں شریک ہو کروزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے تعزیت پیش کی

Chief Minister of Jharkhand Hemant Soren expressed his condolences as he shared the grief of JMM leader Vinod Pandey.

رانچی، 13 اکتوبر:۔[جدید بھارت نیوز سروس] وزیر اعلیٰ جھارکھنڈ ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے مرکزی جنرل سیکریٹری اور سینئر رہنما ونود کمار پانڈے کی والدہ کے انتقال پر ان کے رانچی واقع رہائش گاہ پہنچ کر تعزیت پیش کی۔ انہوں نے مرحومہ کی روح کی تسکین کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندان کو صبر کی تلقین کی۔وزیر اعلیٰ نے اپنے پیغام میں کہا، ’’مرانگ بُرُو (مقامی دیوتا) مرحومہ کو سکون عطا کرے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت دے‘‘۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات