گڈا، ۱۹؍اکتوبر (راست)سبھی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ضلع میں اسمبلی عام انتخابات 2024 کے پیش نظر عام لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے کنٹرول روم کا واٹس ایپ نمبر 9262998682 ہے۔ ضلع کے عوام الناس سے اپیل ہے کہ کسی بھی قسم کی شکایت کے لیے کنٹرول روم گوڈہ کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے اپنے مسائل حل کر سکتے ہیں۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593202