جدید بھارت نیوز سروس
رانچی،8؍جنوری:بی جے پی کے ریاستی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بابولال مرانڈی نے رام گڑھ سڑک حادثہ میں بچوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ رام گڑھ میں ایک سڑک حادثہ میں 3 اسکولی بچوں سمیت 4 لوگوں کی موت کی المناک خبر سے انہیں بہت دکھ ہوا ہے۔ ایشور آنجہانی کی روح کو سکون عطا کرے اور حادثے میں زخمی ہونے والے بچوں کو جلد صحت یاب کرے۔ میں سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔









Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4592996