جدید بھارت نیوز سروس
گریڈیہہ،05اپریل:۔ مشرقی ریلوے آسنسول ریل ڈیویژن کے ڈی آر ایم چیتنا نند سنگھ نے سنیچر کو آسنسول ڈیویژن کے تحت گریڈیہہ اسٹیشن میں نو تعمیر آر پی ایف پوسٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اسٹیشن کے پلیٹ فارم، سرکولیٹنگ ایریا، بکنگ کائونٹر وغیرہ کا معائنہ کیا۔ وہیں انہوں نے کہا کہ سرکولیٹنگ ایریا میں پانی جمع ہو رہا ہے، اسے فوراً ٹھیک کرایا جائے۔ وہیں گریڈیہہ جانے سے پہلے مدھوپور واشنگ پیٹ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ریلوے افسران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ باقی بچے کاموں کو جلد پورا کیا جائے۔ موقع پر آسنسول ریل ڈیویژن کے افسران اور ملازمین موجود تھے۔









Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4592928