جمشید پور 15 اکتو بر (راست)اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش کے مبارک موقع پرایم ایس آئی ٹی آئی جمشید پور مانگوکے ڈائریکٹر جناب خالد اقبال، ان کی ٹیم اور تمام بچوں نے مل کر ایم ایس آئی ٹی آئی جواہر نگر مانگو میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ اے پی جے عبدالکلام ہمارے ملک کے 11 ویں صدر تھے اور انہوں نے اس ملک میں اپنی شبیہ میزائل مین آف انڈیا کے نام سے چھوڑی ہے۔ ایم ایس آئی ٹی آئی کی طالبات – عرشیہ، نورجہاں، منتشا، جیا، فیاض، صبا، ارسلان، معروف، عمران، ناصر، شائق فیاض، شباب، ارمان، سعد، سب نے مل کر اس مبارک موقع پر پر روشنی ڈالی۔










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593370