Saturday, December 6, 2025
ہومJharkhandرانچی ہوائی اڈے پر گانجے کے ساتھ ایک مسافر گرفتار

رانچی ہوائی اڈے پر گانجے کے ساتھ ایک مسافر گرفتار

رانچی: سی آئی ایس ایف کے اہلکاروں نے برسا منڈا ہوائی اڈے پر ایک مسافر کو 30 گرام گانجے کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ دوران چیکنگ مسافر کے بیگ سے گانجہ برآمد ہوا۔ جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار مسافر کا نام امل جین ہے اور وہ اصل میں ہریانہ کا رہنے والا ہے۔ معلومات کے مطابق امل جین حیدرآباد کے لیے فلائٹ پکڑنے رانچی ایئرپورٹ پہنچی تھی۔ چیکنگ کے دوران سی آئی ایس ایف کے اہلکاروں نے اسے گانجے کے ساتھ پکڑ لیا۔ حراست میں لیے جانے کے بعد ضروری جانچ کے بعد مسافر کو رانچی پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات