تہران، 23 ستمبر (یو این آئی)ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ملک میں سلامتی کو نشانہ بنانے والی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 12 افراد کو پکڑ کر حراست میں لے لیا گیا ہے۔پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس یونٹس نے اسرائیل کی جانب سے ملک میں سیکورٹی مخالف کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے والے گروپ کے خلاف آپریشنز کیے گئے۔ان آپریشنز کے دائرہ کار میں 6 صوبوں میں معاوضے کے عوض اسرائیل کیلئے کام کرنے والے 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ایران میں اسرائیل کیلئے کام کرنے والے 12 افراد گرفتار
مقالات ذات صلة










Users Today : 2266
Users Yesterday : 3172
Users Last 7 days : 18128
Users Last 30 days : 54385
Users This Month : 81577
Users This Year : 997059
Total Users : 4593246