BiharNational

بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ریاست میں ذات پر مبنی جائزے کی رپورٹ کے سلسلے میں سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ منعقد کی

198views

بہار میں وزیراعلیٰنتیش کمار نے ریاست میں ذات پر مبنی جائزے کی رپورٹ کے سلسلے میں پٹنہ میں سبھی پارٹیوںکی ایک میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جائزے میں سوسائٹیکے سبھی طبقات کی اقتصادی اور تعلیمی درجے کا خیال رکھا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہجائزے کا اصل مقصد غریب طبقے اور سوسائٹی کے محروم طبقوں کو اوپر لانا ہے۔ جناب کمارنے کہا کہ یہ جائزہ پالیسی سازی اور سماجی بہبود کی اسکیمیں تیار کرنے میں اچھی معلوماتفراہم کرے گا۔ اس میٹنگ میں BJP، JDU، RJD، HAM، AIMIM، بائیں بازو کی دیگرپارٹیوں اور دیگر نے شرکت کی۔×

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.