’مجھے میرا منھ کھولنے پر مجبور مت کرو‘، انوراگ ٹھاکر کے بیان پر اسد الدین اویسی کا سخت جواب
لوک سبھا کی انتخابی مہم کے دوران سیاسی لیڈران کی بیان بازیاں اپنی شباب پر ہیں۔ حیدرآباد میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے اورنگ زیب سے متعلق بیان پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اور اورنگ زیب...