Friday, December 5, 2025
ہومJharkhandوزیر اعلیٰ ہیمنت سے تلنگانہ کے ڈپٹی سی ایم نے ملاقات کی

وزیر اعلیٰ ہیمنت سے تلنگانہ کے ڈپٹی سی ایم نے ملاقات کی

تلنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ میں مدعو کیا

رانچی، 5 دسمبر:۔ [جدید بھارت نیوز سروس]تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ مالو بھٹی وکرمارکا نے جمعہ کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے کانکے روڈ پر واقع چیف منسٹر کے رہائشی دفتر میں ملاقات کی۔ وکرمارکا نے چیف منسٹر کو حیدرآباد میں 8-9 دسمبر کو منعقد ہونے والے’”لنگانہ رائزنگ گلوبل سمٹ‘ میں شرکت کی دعوت دی۔ ملاقات کے دوران تلنگانہ اور جھارکھنڈ کے درمیان باہمی تعاون کے مختلف موضوعات پر خوشگوار بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر جھارکھنڈ کانگریس کے انچارج کے راجو اور ریاستی کانگریس صدر کیشو مہتو کملیش موجود تھے۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات