Wednesday, December 10, 2025
ہومJharkhandوارث قریشی نے گملاضلع میں چلائی جا رہی فلاحی اسکیموں کی لی...

وارث قریشی نے گملاضلع میں چلائی جا رہی فلاحی اسکیموں کی لی جانکاری

جدید بھارت نیوز سروس
گملا،27؍فروری: ریاستی اقلیتی کمیشن جھارکھنڈ حکومت کےرکن وارث قریشی نے گملا ضلع کا دورہ کر ضلع میں اقلیتی فلاح کیلئے چلائی جا رہی اسکیموں کی جانکاری گملا ضلع فلاحی افسر سے لی۔ قبرستان گھیرابندی، وزیراعلیٰ روزگار تخلیق اسکیم کے تحت اقلیتی بےروزگار نوجوانوں کو لون کی حالت ، ضلع میں اقلیتی اسکالر شپ کی حالت کا جائزہ لیا۔ جو اسکیمیں اقلیتی فلاح کیلئے چل رہی ہیں، اس میں تیزی لانے اور ساتھ ہی نئی اقلیتی اسکیمیں بنا کر ریاست کو بھینے کی بھی ہدایت دی۔

Jadeed Bharat
Jadeed Bharathttps://jadeedbharat.com
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.
مقالات ذات صلة
- Advertisment -
Google search engine

رجحان ساز خبریں

احدث التعليقات