Jharkhand

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے وزراء نے کی ملاقات

49views

جدید بھارت نیوز سروس
رانچی،24؍دسمبر : وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین سے آج جھارکھنڈ کابینہ کے وزراء نے ملاقات کی۔ تمام وزراء نے ایک ساتھ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ پروجیکٹ بھون میں وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والے وزراء میں سنجے پرساد یادو، رادھا کرشن کشور، چمرالنڈا، رام داس سورین، شلپی نیہا ترکی، یوگندر پرساد یادو اور سودیویہ سونو موجود تھے۔

Follow us on Google News
Jadeed Bharat
www.jadeedbharat.com – The site publishes reliable news from around the world to the public, the website presents timely news on politics, views, commentary, campus, business, sports, entertainment, technology and world news.